سوال: نمازمیں عورت ہاتھوں کی پشت کوکھول کرنمازپڑھے گی یاچھپاکر؟اگرنمازمیں عورت کے ہاتھوں کی پشت کھلی رہی توکیاحکم ہوگا؟ جواب: عورت کے لیے بہتریہی ہے کہ ہاتھوں کی پشت چھپاکرنمازپڑھے بہرحال اگرمکمل ہاتھ پشت سمیت کھلارہاتونمازاس صورت میں بھی درست ہوجائے گی ۔مکتبۃ المدینہ کی کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز” …
Read More »Tag Archives: دارالفکر
عصر اور عشاء کی سنتیں فرضوں کے بعد ادا کرنا
سوال: عصر اور عشا کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو فرض نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: عصر کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو فرض کے بعد نہیں پڑھ سکتے کہ ان سنتوں کی قضا نہیں ہے اور اگر کوئی پڑھے گا تو یہ نفل ہوں گے اور عصر کے …
Read More »نماز کے بعد تسبیح ،تحمید اور تکبیر پڑھنا
سوال: کیا نماز کے بعد سبحان اللہ، الحمد للہ ، اللہ اکبر پڑھنا بھی ثابت ہے؟ جواب: صحیح مسلم میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”معقبات لا يخيب قائلهن أو فاعلهن دبر كل صلاة مكتوبة، ثلاث وثلاثون تسبيحة، وثلاث وثلاثون تحميدة، وأربع وثلاثون تكبيرة“ترجمہ:ہر فرض …
Read More »چاررکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بیٹھنے کے بعد اٹھنا
سوال: اگر کوئی چار رکعت والی نماز میں تیسری رکعت پر بھولے سے بیٹھ جائے لیکن ابھی صرف لفظ”التحیات “پڑھا ہو اور یاد آجانے پر کھڑا ہوجائے تو اس صورت میں سجدہ سہو سے نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب: بیان کردہ صورت میں نماز درست ہوجائے گی، سجدہ …
Read More »قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ
سوال: قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ تفصیلاً جواب ارشاد فرما دیں؟ جواب: قضا ہر روز کی بیس رکعتیں ہوتی ہیں ۔ دو فرض فجرکے ، چار ظہر، چار عصر، تین مغرب ، چار عشاء کے اور تین وتر ۔ نیت اس طرح کیجئے ، مثلا:’’ سب سے …
Read More »جس مصلے پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو ،اس پر نماز پڑھنا
سوال: جس مصلے پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو ،اس پر نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب: توہین کی نیت نہ ہوتو خانہ کعبہ کی تصویروالے مصلے پرنمازپڑھ سکتے ہیں لیکن ادب واحترام کاتقاضاہے کہ ایسے مصلے کواستعمال نہ کیاجائے ۔ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اسی طرح کے سوال کے جواب میں …
Read More »29 اونٹوں پر کتنی زکوۃ فرض ہے ؟
سوال: 29 اونٹوں پر کتنی زکوٰۃ فرض ہے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اونٹ کا ایک مادہ بچہ جو ایک سال کا ہوکر دوسرے سال میں لگ چکا ہو یہ مذکورہ اونٹوں کی زکوٰۃ میں ادا کرنا لازم ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں …
Read More »کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ بیوی کے صاحبِ نصاب ہونے سے کیا شوہر بھی صاحبِ نصاب کہلائے گا؟ اگر صاحبِ نصاب نہیں کہلائے گا تو کیا اُسے زکوٰۃ بھی دی جاسکتی ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ بیوی کے صاحب ِ نصاب ہونے سے شوہر، صاحبِ نصاب شمار نہیں ہوگا، جیسا کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق غنی شخص کی …
Read More »2010 میں سونے پرزکوۃ لازم ہوئی لیکن ادا نہیں کی، تو اب کس ریٹ سے ادا کرے ؟
سوال: اگر کسی شخص کے پاس 2010 میں نصاب کے برابر سونا موجود تھا، لیکن اس نے زکوۃ ادا نہیں کی، بعد میں اس کو بیچ دیا، اب وہ اس سال کی زکوۃ ادا کرنا چاہتا ہے، تو سونے کی قیمت آج کے حساب سے لگائے گا یا 2010 کے …
Read More »کیا عورت مسجد بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک کی برکات پانے کے لئے عورت اپنی مسجد بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے؟ جواب: رمضان المبارک میں اوراس ماہِ مبارک کے علاوہ میں بھی عورت اپنی مسجد بیت میں نفلی اعتکاف …
Read More »