Tag Archives: دارالفکر

کیا لنگڑے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

سوال: لنگڑے امام کے پیچھے نمازپڑھناجائزہے؟ جواب: ایسا لنگڑا امام  جس میں امامت کی شرائط پائی جاتی ہوں(صحیح العقیدہ،سنی،صحیح الطہارۃ،صحیح القراءۃ،غیرفاسق معلن ہو)  تواس کے پیچھے نمازپڑھناجائزہے،اگریہ شخص عالم ہو،تو وہی زیادہ مستحق ہے اس کے ہوتے  ہوئےجاہل کوامام نہیں بناناچاہیے اور اگر دوسرا عالم بھی  وہاں موجود ہے جب بھی اس کی امامت …

Read More »

پندرہ ہزار روپے اور دو ماشہ سونا ہو تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم

سوال:اگر کسی کے پاس 15000پاکستانی روپے ہوں اور 2 ماشہ سونا ہو، تو اس پر زکوۃ و قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟ جواب:   اگر دو ماشہ سونے اور 15000پاکستانی روپےدونوں کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو، تو قربانی واجب ہوگی اور شرائط پائے جانے کی صورت …

Read More »

بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو،تو کیا اس پر زکاۃ فرض ہوتی ہے؟ اور جو بیوہ  صاحبۂ نصاب ہونے کے باوجوداس بنا پرزکاۃ ادا نہ کرے کہ وہ بیوہ ہےاور بیوہ پر زکاۃ لازم نہیں ہوتی ۔اس کے لئے …

Read More »

دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم

  ہمارے پاس 10 تولہ زیور ہے جو کہ 5 تولہ میری  اور 5 تولہ میری والدہ کی ملک ہے، میں شادی شدہ ہوں مگر رہتی اپنی والدہ کے ساتھ ہوں تو آیا کیا ہم پر زکوٰۃ ہو گی یا نہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ …

Read More »

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے …

Read More »

سونے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم جبکہ سونا باقی نہ رہا ہو؟

سوال:  شادی مارچ  2007 کو ہوئی۔مارچ  2009 تک 17 تولہ سونا تھا ، اور مارچ  2011 تک 12 تولہ رہ گیا ۔ پھر مارچ 2011 کے بعد سارا  بیچ دیا ۔ اس کے بعد سے کچھ بھی نہیں ہے، گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا نہیں کی ہے کیا زکوٰۃ کی ادائیگی اب کرسکتے ہیں …

Read More »

شرابی کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟

سوال: شرابی کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟ جواب:   اگر کوئی مسلمان  مستحقِ زکوٰۃ ہے یعنی ہاشمی یا سید بھی  نہیں ہے اور اس کی ملکیت میں (قرض کو نکال کر) سونا، چاندی، نقد رقم، مالِ تجارت  یا حاجت اصلیہ  سے زائد کوئی  بھی سامان اتنی مالیت کا موجود نہیں ہے …

Read More »

کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کوئی غیر مسلم یا کافر کافی غریب ہو، تو کیا اس غیر مسلم کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کی جاسکتی ہے؟ جواب:   کافر خواہ حربی ہو یا ذمی بالاتفاق اُسے زکوۃ دینا جائز نہیں، کیونکہ زکوٰۃ کی درست  ادائیگی کے …

Read More »

زکوۃ ادا کرنے کا وکیل زکوۃ کی رقم خود رکھ سکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ زکوۃ کا وکیل اگر خود ہی مستحقِ زکوۃ ہو، تو کیا وہ  زکوۃ کی رقم کو اپنی ذات پر بھی خرچ کرسکتا ہے؟ کیا اس کی کوئی گنجائش نکلتی ہے؟ جواب:   زکوۃ کے وکیل کا اپنی ذات پر زکوۃ کی رقم خرچ …

Read More »

کیارات میں زوال کاکوئی وقت ہوتاہے؟

سوال: کیا رات کے وقت بھی زوال کا ٹائم ہوتا ہے ؟ ہوتا ہے، تو اس  وقت نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: رات میں زوال کا کوئی وقت نہیں ہوتا،عوام میں یہ مشہورہے کہ رات 12بجے زوال کا(مکروہ) وقت ہوتا ہے، یہ بس عوامی خیال ہے، جس کی شریعت …

Read More »