سید کا غیر سید سے نکاح کرنا کیسا

سوال: کیا کوئی سید مرد کسی غیر سید عورت سے شادی کرسکتاہے اور کوئی سید عورت کسی غیر سید مرد سے شادی کرسکتی ہے؟ اگر اس کی کوئی شرط ہے تو ان کو بھی بیان فرماویں ۔

جواب: سید ہر قوم کی عورت سے نکاح کرسکتے ہیں اور سیدانی کانکاح قریش کے ہر قبیلہ سے ہوسکتا ہے، خواہ علوی ہو یا عباسی یا جعفری یا صدیقی یا فاروقی یا عثمانی یا اموی، رہے غیر قریش جیسے انصاری یا مغل یا پٹھان ان سے نکاح کے درست ہونے کے لئے مردکا  مشہور و معزز عالم دین ہونا یا (عالم دین نہ ہونے کی صورت میں) عورت کے اولیاء کا اس رشتہ پر راضی ہونا ضروری ہے۔

عبد الصمد نام رکھنا کیسا

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے