سوال: نماز فجر کے بعد نمازیوں کا مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟
جواب: مطلقاًمصافحہ یعنی ہاتھ ملا نا سنت ہے،چاہے نماز کے بعد ہو یا کسی اور موقع پر ہو۔لہٰذا نماز کے بعد مصافحہ کرنا بھی اسی سنت میں داخل ہے۔

Tags susafha krna kysa سلام کرنے کی حکمت کیا نماز کے بعد سلام کرنا جائز ہے نماز فجر کے بعد نمازیوں کا مصافحہ کرنا کیسا ہے ؟ نمازیو سے مصافحہ کی حکمت