دوسری رکعت  میں سورۃ فاتحہ کے بعدسورت ملانا بھول جائیں  اورسجدے میں یاد آئے تو اس صورت  میں کیا حکم ہوگا؟

سوال:دوسری رکعت  میں سورۃ فاتحہ کے بعدسورت ملانا بھول جائیں  اورسجدے میں یاد آئے تو اس صورت  میں کیا حکم ہوگا؟

جواب: دوسری رکعت  میں سورۃ فاتحہ کے بعدسورت ملانا بھول جانے کے بعد اگر سجدہ میں یاد آیا تواب آخر میں سجدہ سہو کر لینے سے نماز ہو جائے گی۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے