صلح کلی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: صلح کلی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: ہر سنی صحیح العقیدہ کے پیچھے نماز جائز ہے اور ہر بدمذہب یا فاسق معلن کے پیچھے ناجائز،صلحکلی یعنی جو سب کو صحیح کہے ، کے پیچھے نماز درست نہیں اور اگر عقائد و عمل درست ہوں تو نماز درست۔

اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے