کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

سوال: کیا سورۃ بقرۃ  پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

جواب:سورۃ بقرۃ یا کسی بھی سورت کی تلاوت کے لئے شرعاََ کوئی وقت مقرر نہیں ،البتہ جہاں تک سورتوں کے فضائل و وظائف کا تعلق ہے ،تو ان کے فوائدوفضائل  کے حصول کے لئے اوقات کا خیال رکھاجائے۔

عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے