سوال: صوفیاء اوراولیاء اللہ میں کیا فرق ہے؟
جواب:دونوں میں تعریف کے اعتبارسےتواگرچہ فرق ہے،لیکن دونوں کا مقصود ایک ہے اوروہ یہ ہے کہ جتنا ممکن ہواللہ کی فرما برداری کرنا،اس کی نافرمانی سے بچنااوراس کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرنا۔

Tags sofya or aolya allah men kya faraq hy صوفیاء اوراولیاء اللہ میں صوفیاء اوراولیاء اللہ میں کون افضل ہے صوفیاء اوراولیاء اللہ میں کیا فرق ہے؟ کیا صوفیاء اوراولیاء اللہ میں کوئی فرق ہے