سری نماز میں امام کے جہری قراءت کرنے پر لقمہ دینا کیسا؟

سوال:  امام سری نماز میں جہر سے پڑھنا شروع کردے ،تو مقتدی امام کو کس طرح لقمہ دے؟

جواب:  اگر امام سری نماز میں جہر سے تلاوت کرنا شروع کردے تو جب تک اکثر سورۃ الفاتحہ نہ پڑھی ہو ،مقتدی امام کو لقمہ دے سکتا ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے