سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟

سوال: سری نماز مقتدی کب تک ثنا ءپڑھ سکتا ہے؟

جواب:اگرسری نماز ہےاور امام قیام میں ہے تومقتدی تکبیر ِ تحریمہ کے بعدثناء پڑھے،سری نماز میں جب بھی پہلی رکعت میں شامل ہو ثناء پڑھ سکتا ہے ،یہاں تک کہ اما م اگر رکوع میں ہے اور اسے یقین ہے کہ ثناء پڑھ کر رکوع میں پہنچ جاؤں گا توتب بھی  ثناء پڑھ سکتا ہے

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے