بعض لوگ شارٹ شرٹ پہنتے ہیں نماز میں وہ شرٹ پیچھے سے اوپر اٹھ جاتی ہے تو کیا اس طرح اٹھ جانے پر نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال:بعض لوگ شارٹ شرٹ پہنتے ہیں نماز میں وہ شرٹ پیچھے سے اوپر اٹھ جاتی ہے تو کیا اس طرح اٹھ جانے پر نماز ٹوٹ جائے گی؟

جواب: رکوع وسجود کرتے وقت اگر شرٹ اوپر چڑھ گئی اور جسم ننگا ہوگیا ،توعموما اُس حصہ بدن ایک چوتھائی نہیں ظاہر ہوتا لہٰذا نماز تو درست ہے لیکن ترک ِ سنت ہے۔ 

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے