شریک حیات کا کیا معنی ہے؟

سوال:شریک حیات کا کیا معنی ہے؟

شریکِ حیات فارسی ترکیب ہے جس کے معنی ’’زندگی کا ساتھی‘‘ ہیں اور یہ لفظ عرف میں میاں ،بیوی کے لئے بولا جاتا ہے۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے