تازہ ترین

اگر ختم سحری کو 4منٹ گزر چکے ہیں،اب نیند سے اٹھیں ہیں تو کیا اب پانی پی کر روزہ رکھ سکتے ہیں یا صرف نیت کر کے روزہ رکھ سکتے ہیں ؟

سوال:اگر ختم سحری کو 4منٹ گزر چکے ہیں،اب نیند سے اٹھیں ہیں تو کیا اب پانی پی کر روزہ رکھ سکتے ہیں یا صرف نیت کر کے روزہ رکھ سکتے ہیں ؟

جواب:رمضان میں سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد بیدار ہوئے تو بغیر کچھ کھائے پئے بغیرہی روزہ رکھاجاسکتاہے کیونکہ اب وقتِ سحری ختم ہونے کے بعدکچھ کھانے،پینے سے روزہ نہ ہوگا۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے