سوال: اگرایک یادو سجدے ہونے میں شک ہوجائے توکیا کیاجائے؟
جواب: اگر تو یہ یہ شک پہلی مرتبہ ہو ا ہے تو اس صورت میں کسی ایسے عمل کیساتھ جو نماز کے منافی ہو نما ز کو توڑکر دوبا رہ پڑھے گا ۔مثلا بیٹھ کر سلام پھیر دے یہی زیا دہ بہتر ہے اور اگر شک بار بار ہو تا ہے تو اس صورت میں غالب گمان پر عمل کرے اس صورت میں سجدہ سہو واجب نہیں ہے ہا ں اگر ایک رکن کی مقدار رک کر سوچتا رہا تو سجدہ سہو لازم ہو گا اور اگر غالب گمان کسی طرف نہیں تو کم کو اختیا ر کرے ۔
دویا ایک ہوا اس شک ہو تو ایک کو اختیا ر کرے اور اگر دو اور تین میں شک ہو تو دو کو اختیا ر کرے اور آخر میں سجد ہ سہو کرے ۔