سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے پاؤں آگے پیچھے ہوجائیں تو نماز کا حکم

سوال: نماز میں بعض اوقات سجدہ سے کھڑے ہوتے ہوئے  نہ چاہتے ہوئے بھی پاؤں آگے پیچھے ہوجاتے ہیں ، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: سجدے سے اٹھتے ہوئے اگرپاؤں  کچھ آگے پیچھے ہوجائیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔نماز ہوجائے گی۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

جمعہ کےدن عربی خطبہ سننا فرض ہے یا واجب ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے