اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟

سوال:اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟

جواب: اگر کسی نے سجدسہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ سہو کر لیا تو نماز کاا عادہ کرنا ہو گا ،اور اگر یہ جان بوجھ کر کیا ہےتو اس نے گناہ کیا جس سے توبہ کرنابھی لازم ہے۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے