سجدۂ تلاوت کا مستحب طریقہ

 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان ِشرع متین اس مسئلہ کے بارےمیں کہ سجدۂ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا چاہیے یا پھر بیٹھ کر ؟ رہنمائی فرمادیں۔

جواب: سجدۂ تلاوت کے لئے کھڑے ہو کر سجدےمیں جانا اور سجدے سےسر اٹھانے کے بعد دوبارہ کھڑا ہونا مستحب ہے ، لہٰذا اسی طرح سجدہ ٔتلاوت کرنا چاہیے ، البتہ اگر کسی نے بیٹھ کر کیاتو بھی اداہوجائے گا ، مگر خلافِ اولیٰ ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے