اگرکسی شخص کوسفرکے دوران کسی قریبی رشتہ دارکے پاس  بھی جاناہوتواس کے ہاں اسے قصرنماز پڑھنی ہوگی؟

سوال: اگرکسی شخص کوسفرکے دوران کسی قریبی رشتہ دارکے پاس  بھی جاناہوتواس کے ہاں اسے قصرنماز پڑھنی ہوگی؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں اِس کے شہر کی آبادی کے اختتام سے اُس رشتہ دارکے شہریاگاؤں کی آبادی کی ابتداء تک 92 کلومیٹر کا فاصلہ ہے،تویہاں قصر نماز پڑھے گا،ورنہ نہیں۔

اوراس کے بعد جس مقام پر جانا چاہتے ہیں اس مقام پر قصر نماز کے حوالے تفصیل یہ ہے کہ اس رشتہ دارکے شہریاگاؤں کی آبادی کے اختتام سے اس مطلوبہ مقام کی آبادی کے ابتداء تک 92 کلومیٹرکا سفربنتاہے اوریہاں 15 دن سے کم رہنا ہے تویہاں بھی قصرکرے گااوراگر سفر 92 کلومیٹر سے کم ہے تو یہاں مکمل نماز پڑھے گا۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے