صدقے کی رقم مسجد میں دے سکتے ہیں ؟

سوال: صدقے کی رقم مسجد میں دے سکتے ہیں ؟

صدقات واجبہ (مثلاً زکوٰۃ ،عشر ،صدقہ فطر اور کفارہ کی رقم)  کہ جس میں فقیرِ شرعی کو مالک بنانا ضروری ہوتا ہے ،حیلہ شرعی کے بغیر مسجد کو دینا جائزنہیں،البتہ مسجد کی تعمیر ترقی کی حاجت ہو،تو صدقات واجبہ کی رقم حیلہ شرعی کر کے مسجد کے کاموں میں استعمال کی جاسکتی ہے۔

اور صدقات نافلہ کی رقم بغیر حیلہ شرعی  کے بھی مسجد پرخرچ کر سکتے ہیں۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے