سعدیہ اورمریم میں سےکونسانام بہترہے؟

سوال:سعدیہ یا مریم میں سے لڑکی کا نام کون سا رکھنا زیادہ بہتر ہے؟

جواب: دونوں نام برکت والے اور بہتر ہیں ۔دونوں  نسبتوں و الے نام ہیں کہ  سعدیہ نام میں حضرت حلیمہ سعدیہ  ،حضور  صلی اللہ تعالی  علیہ وسلم کی دائی کے نام کی  نسبت اور مریم  نام میں حضرت عیسی  علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام کی والدہ ما جدہ  جناب مریم رضی اللہ  تعالی عنہا  کے نام کی نسبت ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے