سحری کرنے کے بعد زبان پر کھانے کے اثرات تھے وہ نگل گیا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گاَ؟

سوال:سحری کرنے کے بعد زبان پر کھانے کے اثرات تھے وہ نگل گیا تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گاَ؟

جواب: سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد منہ میں کھانے کے اثرات اگر چنے کے برابر یا زیادہ  ہیں تو اس کے نگل لینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا اور اگر چنے کے برابر یا زیادہ تو نہیں،بلکہ اس سے چھوٹی کوئی چیز ہے تو اس کا حکم یہ کہ اگر اس چیز کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو ا تو روزہ ٹوٹ جائے  گااور اگر اس کا ذائقہ  حلق میں محسوس نہ ہوا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے