درود کی منت ماگنا کیسا

سوال: اسلامی بہن نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہو جائے،تو میں جمعہ کے روز اتنی بار درود پاک پڑھوں گی اور اگر کسی مجبوری کی وجہ سے جمعہ گزرجائے اور یہ نہ پڑھ سکے، تو کیا یہ عورت گناہ گار ہوگی؟ کیا کسی اوردن یہ درود پاک پڑھ سکتی ہے؟

جواب: پوچھی گئی صورت میں جمعہ کے دن درود پاک نہ پڑھ سکنے کی وجہ سے گناہ نہیں ہوگا، البتہ اس عورت نے جتنی مقدار میں درود پاک پڑھنے کی منت مانی ہے اسے پورا کرنا لازم ہے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے