روزے کی حالت میں قے ہو جائے لیکن منہ بھر نہ ہوتو روزے کا کیا حکم ہے؟

سوال:روزے کی حالت  میں قے ہو جائے لیکن منہ بھر نہ ہوتو روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب: روزے کی حالت میں قے منہ بھر سے کم ہوتو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ،اگر قے منہ بھر ہو تواس سے روزہ ٹوٹنے کے لئے دو شرطیں ہیں (1) قصداً منہ بھر قے کرنایا بلاقصدہونے والی منہ بھر قے کوقصداً واپس لوٹانا۔ (2) روزہ یاد ہونا۔بیک وقت ان دونوں شرطوں کاپایا جانا لازمی ہے اگر ان میں سے ایک شرط بھی مفقود ہوگئی یعنی نہ پائی گئی تو روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے