روزے کی حالت میں کالا خضاب لگانا کیسا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں کالا خضاب لگانا کیسا ہے؟

جواب: مردکوسوائے حالت جہادمیں سر کے بالوں پر کالی مہندی لگانامطلقاََحرام ہے اور روزے کی حالت میں گنا ہ کرنا اور بھی برا ہے،البتہ اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

شوہر نے اپنی بیوی کابوسہ لیا،اس دوران بیوی کاتھوک شوہرکے منہ کولگ گیاتو کیااس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے