روزے کی حالت میں عورت کودیکھ کرشہوت آجائے توکیاروزے ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں عورت کودیکھ کرشہوت آجائے توکیاروزے ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: روزے کی حالت میں عورت کو دیکھنے سے شہوت آجائے تومحض شہوت آنے سے روزہ تونہیں ٹوٹتا۔لیکن   یادرکھیں کہ بلاوجہ شرعی کسی غیرمحرم عورت کودیکھناناجائزوحرام ہے۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے