روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیاروزہ ٹوٹ جاتاہے؟

سوال:روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے کیاروزہ ٹوٹ  جاتاہے؟

جواب:روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ نہ کیا جائے کہ اگر اس کا ذائقہ حلق میں محسوس ہو ا تو روزہ ٹوٹ جائے گااوراس کاذائقہ حلق میں محسوس نہ ہو نا، نادر ہے ۔ہا ں اگر ذائقہ محسوس نہ ہوا تو روزہ نہ جائے گا۔     

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے