روزے کی حالت میں مرد کا اپنی زوجہ کا بوسہ لینا کیسا ہے ؟

سوال:روزے کی حالت میں مرد کا اپنی زوجہ کا بوسہ لینا کیسا ہے ؟

جواب: روزے کی حالت میں زوجہ  کاشہوت کے ساتھ یوں  بوسہ لینا کہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی اسی حالت میں   انزال ہونے کا اندیشہ ہو، تو   مکروہ وممنوع ہے،البتہ اگر بوسہ لیا اور اسی حالت میں  (عورت سے جدا ہونے سے پہلے)انزال ہو گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا جس کی وجہ سے اس پر روزے کی قضا کرنا لازم ہے ،کفارہ لازم نہیں ۔

روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے