روزے کی حالت میں غسل فرض ہو جائے تو وہ کیسے غسل کرے؟

سوال: روزے  کی حالت میں غسل فرض ہو جائے تو وہ کیسے غسل کرے؟

جواب: روزے کی حالت میں  غسل فرض ہو جائے تو غسل کا جو مسنون طریقہ ہے اسی کے مطابق غسل کیا جائے گا ،البتہ روزہ کی حالت میں کلی کرنے اور حلق تک پانی پہنچانے میں مبالغہ نہ کیا جائے یعنی غرغرہ نہ کیا جائے کہ اس کی رخصت ہے کیونکہ اس سے پانی کے حلق سے نیچے اترنے  اور روزہ فاسد ہوجانے کا احتمال ہے۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے