روزہ کی حالت میں غیبت کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

سوال: روزہ کی حالت میں غیبت کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

جواب: غیبت کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ،خصوصا ً حالت روزہ میں غیبت کرنااور بھی برا ہے ،لیکن غیبت کرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،البتہ غیبت کرنے سے روزے میں کراہت ضرور آتی ہے۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے