سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا حالت روزہ میں ناک، کان اور آنکھ میں دوا، ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب:(1) آنکھ میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔(2) ناک میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے،جبکہ دوائی دماغ کو چڑھ جائے۔(3) کان میں دوائی ڈالنےسےروزہ نہیں ٹوٹتاجبکہ کان کاپردہ پھٹاہوانہ ہو۔