کتنے سال کے لڑکے پر روزہ فرض ہے؟

سوال: کتنے سال کے لڑکے پر روزہ فرض ہے؟

جواب:بالغ لڑکے پررمضان کاروزہ رکھنافرض ہے،غیربالغ پررمضان کاروزہ رکھنااگرچہ فرض نہیں لیکن غیر بالغ کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ  بچہ کی عمرجب 10 سال کی ہو جائے اوراس میں روزہ رکھنے کی طاقت ہوتواس سے روزہ رکھوایاجائے نہ رکھے توسختی کر کرے رکھوایا جائے۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے