اگرکوئی کہے تمہیں قسم ہے تم یہ بات کسی کونہیں بتاؤگے،توبتانے سے قسم ٹوٹ جائے گی؟

سوال: اگرکوئی کہے تمہیں قسم ہے تم یہ بات کسی کونہیں بتاؤگے،توبتانے سے قسم ٹوٹ جائے گی؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں اگراس نے جواب میں یہ کہا کہ ہاں میں قسم کھاتاہوں کہ نہیں بتاؤں گاتوبتانے پرقسم ٹوٹ جائے گی اوراگرجواب میں قسم کے الفاظ نہیں بولے تھے،تواس صورت میں یہ قسم نہیں کہلائے گی،لیکن یہ خیال رہے کہ اگرکوئی رازرکھنے کاکہے،توجب تک شریعت اجازت نہ دے،رازکوبیان نہ کیاجائے۔

ڈیلیوری کا کام کرنا کیسا

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے