رہیدہ نام رکھنا؟

 رہیدہ نام بھاری ہے یا نہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   رہیدہ کے معانی درج ذیل ہیں :

      ’’نرم و نازک عورت‘‘ ہے۔ (المنجد، صفحہ 316)

      رہیدہ:چُھوٹا ہوا۔(قومی اردو لغت،ویب سائٹ)

      شرعی حکم:یہ نام رکھنا شرعاً جائز و درست ہے اور یہ بات ذہن نشین رہے کہ جو بھی نام رکھنا شرعاً جائز و درست ہے، اس میں بھاری پن یا منحوس ہونے کا کوئی تصور نہیں ہوتا، لہذا رہیدہ نام بھی بھاری نہیں ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے