تازہ ترین

قربانی کے لئے اونٹ کی عمر

قربانی کے لئے اونٹ کی عمر

قربانی کے لئے اونٹ کی عمر 5سال ہونی چاہئے،اس سے کم عمر کاہو تو قربانی جائزنہیں ہوگی جیساکہ اوپرگزرا۔
’’و صح الثنی والثنی ھو ابن خمس من الابل ‘‘
اورثنی کی قربانی صحیح ہے ۔ اورثنی اونٹ کے پانچ سالہ بچے کوکہتے ہیں۔‘‘
( دُرمختار ،ج9، ص466)
(قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے