قربانی کے جانور کی عمریں بیان کرنے کی حکمت

قربانی کے جانور کی عمریں بیان کرنے کی حکمت

قربانی کے جانوروں کی عمریں بیان کرنے کامقصدبیان کردہ عمروں میں کمی کوروکناہے یعنی مقصودیہ ہے کہ اونٹ پانچ سال سے کم اورگائے،بھینس دوسال سے کم اوربکری ایک سال سے کم قربانی کے لئے جائزنہیں البتہ مذکورہ جانوراگران عمروں سے بڑے ہوں توکوئی حرج نہیں بلکہ افضل ہے۔
ردالمحتارمیں ہے:
’’فی البدائع تقدیرھذہ الاسنان بماذکرلمنع النقصان ولاالزیادۃ ،فلوضحی بسن اقل لایجوز،وباکبریجوز،وھوافضل ‘‘
یعنی بدائع میں ہے کہ ان عمروں کابیان جومذکورہواکمی کوروکنے کے لئے ہے زیادتی کومانع نہیں،توعمرمیں اگرقلیل سی کمی ہوتوجائزنہ ہوگااوربڑاہوتوجائزجبکہ بڑاافضل ہے۔‘‘    ( دُرمختارمع ردالمحتار ،ج9، ص466)
(قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے