قربانی کی شرعی حیثیت کیاہے( یعنی کس پرواجب ہے)؟

سوال:قربانی کی شرعی حیثیت کیاہے( یعنی کس پرواجب ہے)؟
جواب:ہربالغ،مقیم،مالک نصاب،آزاد،مسلمان مردوعورت پرقربانی کرناواجب ہے۔
ہدایہ میں ہے:
’’الاضحیۃ واجبۃ علی کل حرمسلم مقیم موسرفی یوم الاضحی عن نفسہ‘‘
یعنی ہرآزاد،مقیم مسلمان (مردوعورت)مالکِ نصاب پرعیدالاضحی کے دن اپنی طرف سے قربانی کرناواجب ہے۔ (ہدایہ،ج4،ص443)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے