فقہی مسائل کو موتیوں میں پروتی ہوئی قربانی کے مسائل و فضائل پر مشتمل کتاب.
شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی ابوالفیضان عرفان احمد مدنی صاحب کی مایہ ناز تصنیف
"”قربانی کے احکام”” پییشِ نظر ہے…
جس میں آپ پڑھیں گے..
سب سے پہلے قربانی کس نے کی؟
قربانی کتنے دنوں میں کر سکتے ہیں ؟
کن کن جانوروں کی قربانی کر سکتے ہیں ؟
کیا قربانی کے جانور سے عقیقہ بھی کر سکتے ہیں ؟
جانور کو ذبح کرنے کے احکامات.
قربانی کا گوشت کن کن کو دے سکتے ہیں ؟
ایک جانور میں کتنے لوگ حصہ دار بن سکتے ہیں ؟
اس طرح قربانی کے مسائل پر سوالات کی شکل میں مشتمل کتاب…
آئیے سیکھیے قربانی کے مسائل۔۔۔۔۔
Tags قربانی کے احکام قربانی کے مسائل کے بارے کتاب مفتی عرفان احمد عطاری