موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے یا نہیں ؟

جواب:قبلہ رو ہو کر قرآن پاک کی تلاوت کرنا مستحب ہے اس میں موبائل یا کسی مقام کی کوئی تخصیص نہیں ۔

عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے