ایسا قرآن پاک جس پر غلاف ہواسے بے وضو چھونا کیسا ہے؟

سوال:ایسا قرآن پاک جس پر غلاف ہواسے بے وضو چھونا کیسا ہے؟

جواب:ایسا کپڑا جو قرآن پاک کی جلد پر چڑھا ہوتا ہے یہ قرآن پاک کے تابع ہے جسے چولی کہا جاتا ہے اس کے ساتھ قرآن پاک کو بے وضو چھونا جائز نہیں ،البتہ ایسا کپڑا جو قرآن پاک سے جدا ہو تابع نہ ہو جیسے جزدان اس کے ساتھ قرآن پاک کو بے وضو چھونا جائز ہے۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے