قرآن پاک سننے سے پڑھنا مان لیا جائےگا؟

سوال: قرآن پاک سننے سے پڑھنا مان لیا جائےگا؟

جواب: قرآن پاک پڑھنا تب ہی کہلائے گا جب پڑھا جائے گا ،صرف سن لینے سے پڑھنا نہیں کہلائے گا ،البتہ سننے سے سننے کا ثواب ملے گا ۔

(دعوت اسلامی)

کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے