قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا کیسا ہے

سوال: قبلہ کی طرف منہ کر کے پیشاب کرنا کیسا ہے ؟اور اگر باتھ روم ایسے بنے ہوئے ہوں کہ ان کا رخ قبلہ کی طرف ہو تو کیا کیاجائے؟

جواب: استنجاء کرتے ہوئے منہ یا پشت کا قبلہ کی طرف کرنا شرعاناجائزوگناہ اور بے ادبی ہے جس سے بچنا لازم ہے،اور اگر باتھ روم ہی ایسے بنے ہوئے ہوں کہ ان کارخ قبلہ کی طرف ہوتو بیٹھنے میں منہ یا پشت  قبلہ کی طرف نہ ہونے پائے یہ احتیاط کرنا لازم ہے۔

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے