سوال: ہم سب یہاں بمبئی میں رہتے ہیں،میرے بیٹے کی پیدائش میرے سسرال میں ہوئی تھی وہ یہاں سے 1000کلومیٹر کے فاصلے پرہے،تووہاں جاکر قصر نماز پڑھے گا؟یا پوری؟
جواب: پوچھی گئی صورت میں آپ کا بیٹا اپنے ننھیال میں اگر 15 دن سے کم دونوں کے لئے جاتا ہے تو وہاں جا کر قصر نماز پڑھے گا اور اگر 15 دن یا اس سے زائد دن کے لئے جاتا ہے تو وہاں مکمل نماز پڑھے گا ۔