سوال: میرے آخری سال کے رمضان کے روزے میرے ذمہ میں باقی ہیں ،کیا میں اس رمضان میں روزہ رکھ سکتی ہیں ؟
جواب:پچھلے رمضان کے روزے رکھنا لازم ہیں البتہ اگر نہیں رکھے اور رمضان کا مہینہ آگیا ہے تو رمضان کےمہینے میں اِسی رمضان کے روزے رکھنا لازم ہوں گے ،پچھلے رمضان کے روزے، رمضان کامہینہ گزرنے کے بعد رکھے جائیں ۔.