ہماراکمپنی میں pf جمع ہوتا ہے تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟

سوال: ہماراکمپنی میں pf جمع ہوتا ہے تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں pfسے اگر پراویڈنٹ  فنڈ مراد ہے تو اس  پرزکوٰۃ کا حکم یہ ہے کہ اس  فنڈ میں جمع ہونے والی اصل رقم (اضافی ملنے والی رقم کے علاوہ)اگر نصاب کو پہنچے یا زکوٰة کے دوسرے اموال کے ساتھ ملانے سے نصاب کو پہنچ جائے تو اصل رقم پر دیگر شرائط کے پائے جانے پرزکوٰة فرض ہو گی لیکن اسکی ادائیگی اس وقت لازم ہو گی جب رقم کو وصول کرے گا۔

(دعوت اسلامی)

کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے ہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے