کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟

سوال: کیا حیض کی حالت میں عورتیں قرآن کی آیت’’ اللہ الصمد‘‘وظیفے کے طور پر پڑھ سکتی ہیں ؟

جواب: حالت حیض میں  ’’اللہ الصمد‘‘ قرآن کی آیت کے طور پر نہیں البتہ اللہ تعالیٰ کی ثنا کی نیت سے پڑھ سکتی ہیں۔

سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے