روزہ رکھ کر پڑھائی مشکل ہوتی ہے ،تو کیا جس دن امتحان ہو اس دن روزہ توڑنے یاچھوڑنے کی اجازت ہے؟

سوال: روزہ رکھ کر پڑھائی مشکل ہوتی ہے ،تو کیا جس دن امتحان ہو اس دن روزہ توڑنے یاچھوڑنے کی اجازت ہے؟

جواب:امتحان دینے کی مشقت کی وجہ سے روزہ توڑنے یا نہ رکھنے کی شرعااجازت نہیں۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے