چوڑی دار پاجامہ پہن کرنمازپڑھناکیسا ہے

سوال: چوڑی دار پاجامہ پہن کر  نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: چوڑی دار پاجامہ پہننا منع ہے اور ایسا چوڑی دار پاجامہ کہ جس سے جسم کی رنگ نہ دکھائی دے،لیکن یہ تنگ اورچست ہوجس سے چھپانے والے اعضاءکی ہیئت ظاہر ہو تواسے پہن کراگرچہ نمازتوہوجائےگی مگراس عضوکی طرف لوگوں کودیکھناجائزنہیں،لہذاڈھیلے ڈھالے پاجامے پہننے چاہیے بالخصوص عورتوں کے لیے کہ ان کے پاجامے نہ صرف ڈھیلے ڈھالے ہوں بلکہ اتنے نیچے ہوں کہ قدم چھپ جائیں،ان کے لیے توجہاں تک پاؤں کا زیاد ہ حصہ چھپے اچھا ہے۔

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے