اگراسلامی بہن ایسی جگہ نماز پڑھے جہاں غیر محرم ہو تو کیا وہ چہرے پر نقاب ڈال کر نماز پڑھ سکتی ہے ؟

سوال: اگر اسلامی بہن ایسی جگہ نماز پڑھے جہاں غیر محرم ہو تو کیا وہ چہرے پر نقاب ڈال کر نماز پڑھ سکتی ہے ؟

جواب: بلا ضرورت عورت کو بھی چہرہ چھپا کر نماز پڑھنے کی اجازت نہیں،البتہ جہاں اجنبی مرد موجود ہوں اورعورت جوان ہے اورکسی آڑوغیرہ میں مردوں سے چھپ کر نماز پڑھنا ممکن نہیں، تو پھر ضرورتا عورت کواجنبی مردوں کے سامنے چہرہ چھپا کر نماز پڑھنے کی اجازت ہے،اس صورت میں اس کی نماز مکروہ نہیں ہوگی۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے