اسلامی بہن کا عط لگا کر نماز پڑھنا اور عطر لگانا کیسا ہے؟

سوال: اسلامی بہن کا عط لگا کر نماز پڑھنا اور عطر لگانا کیسا ہے؟

جواب: اسلامی بہن کا عطر  لگاکر نماز پڑھنا جائز ہے اور عورتوں کے عطر لگانے کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ عورتوں کو اپنے گھروں میں  خوشبو لگاناجائزہے جبکہ گھر میں کوئی غیرمحرم نہ ہو اوراگر گھرمیں کوئی غیرمحرم ہویاگھرسے باہرکہیں جانا ہوتوایسی خوشبو لگائیں کہ جس کی مہک غیرمردوں تک نہ جائے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے