سوال: عورتیں مردوں والی چادر کو دوپٹے کے طور سر پر اوڑ سکتی ہیں ؟
جواب: مردوں کی ایسی چادر جو مردوں کے ساتھ خاص نہیں ،اس رنگ یا ڈیزائن کی چادر مردو عورت دونوں پہنتے ہوں ایسی چادر عورت کو دوپٹے کے طور پر اوڑھنا جائز ہے۔البتہ ایسی چادریں جو مردوں کے ساتھ خاص ہیں جنہیں مردانہ چادریں کہا جاتاہے ،عورتوں کو ان کے پہننے کی اجازت نہیں۔